Dure-Mansoor - Adh-Dhaariyat : 26
فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ
فَرَاغَ : پھر وہ متوجہ ہوا اِلٰٓى : طرف اَهْلِهٖ : اپنے اہل خانہ فَجَآءَ بِعِجْلٍ : پس لایا بچھڑا سَمِيْنٍ : فربہ
پھر اپنے گھروالوں کی طرف چلے تو ایک موٹا بچھڑا لے آئے
ابراہیم (علیہ السلام) کی مہمان نوازی : 14:۔ عبد بن حمید (رح) ابن جریر (رح) وابن المنذر (رح) نے قتادہ ؓ سے روایت کیا کہ (آیت ) '' فراغ الی اھلہ فجآبعجل سمین '' (پھر اپنے گھر کی طرف چلے اور ایک موٹا بچھڑا (تلاہوا) لائے یعنی ابراہیم (علیہ السلام) کا عام مال گائے تھی۔
Top