Dure-Mansoor - Adh-Dhaariyat : 31
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
قَالَ : کہا فَمَا خَطْبُكُمْ : تو کیا قصہ ہے تمہارا اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ : اے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا کہ اے بھیجے ہوئے لوگو ! تم کو کیا بڑا کام کرنا ہے ؟
Top