Dure-Mansoor - Nooh : 20
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠   ۧ
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا : تاکہ تم چلو اس میں سُبُلًا : راستوں میں فِجَاجًا : کشادہ
تاکہ تم اس کے کھلے رستوں میں چلو
2۔ عبدالرزاق وعبد بن حمید نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت سبلا فجاجا کھلے راستے سے مراد ہے کہ مختلف راستے اور نشانات۔ 3۔ سعید بن منصور نے قتادہ (رح) سے روایت کیا سبلا فجاجا سے مراد ہے مختلف راستے اور نشانات۔
Top