Dure-Mansoor - Nooh : 22
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ
وَمَكَرُوْا : اور انہوں نے چال لی مَكْرًا : ایک چال كُبَّارًا : بہت بڑی
اور انہوں نے مکر کیا بڑا مکر
6۔ عبد بن حمید وابن المنذر نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ آیت ومکروا مکرا کبارا اور انہوں نے بڑی زبردست چال چلی۔ اس میں بارا سے مراد ہے عظیما یعنی انہوں نے بڑے بڑے مکروفریب کیا۔
Top