Fahm-ul-Quran - Al-Hijr : 96
الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ
الَّذِيْنَ : جو لوگ يَجْعَلُوْنَ : بناتے ہیں مَعَ اللّٰهِ : اللہ کے ساتھ اِلٰهًا : معبود اٰخَرَ : کوئی دوسرا فَسَوْفَ : پس عنقریب يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے
جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود بناتے ہیں وہ عنقریب جان لیں گے۔ “ (96)
Top