Fahm-ul-Quran - Maryam : 14
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا
وَّبَرًّۢا : اور اچھا سلوک کرنیوالا بِوَالِدَيْهِ : اپنے ماں باپ سے وَلَمْ يَكُنْ : اور نہ تھا وہ جَبَّارًا : گردن کش عَصِيًّا : نافرمان
اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والا تھا۔ وہ سخت طبیعت اور نہ فرمان نہ تھا۔ “ (14)
Top