Kashf-ur-Rahman - Al-Qasas : 2
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ
تِلْكَ : یہ اٰيٰتُ : آیتیں الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ : واضح کتاب
یہ سورت ایک اضح کتاب یعنی قرآن کریم کی آیتیں ہیں
2۔ یہ سورت ایک واضح کتاب کی آیتیں ہیں ۔ یعنی قرآن شریف کی قرآن شریف کو واضح اور کھلی کتاب فرمایا ، چونکہ قرآن کریم کے احکام اور دلائل بہت ضاف اور واضح اور کھلے ہوئے ہیں اس لئے اس کو کتاب مبین فرمایا ۔
Top