Fahm-ul-Quran - Az-Zumar : 39
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
قُلْ : فرمادیں يٰقَوْمِ : اے میری قوم اعْمَلُوْا : تم کام کیے جاؤ عَلٰي : پر مَكَانَتِكُمْ : اپنی جگہ اِنِّىْ : بیشک میں عَامِلٌ ۚ : کام کرتا ہوں فَسَوْفَ : پس عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے
ان سے فرمائیں کہ اے میری قوم کے لوگو ! تم اپنی جگہ اپنا کام کیے جاؤ میں اپنا کام کرتا رہوں گا عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا
Top