Fi-Zilal-al-Quran - At-Takaathur : 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
لَتَرَوُنَّ : تم ضرور دیکھوگے الْجَحِيْمَ : جہنم۔ پھر
” تم دوزخ دیکھ کر رہوگے “۔
اب اس خوفناک حقیقت کو بیان کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس حقیقت کی تاکید کی جاتی تاکہ دلوں پر اس کا خوف طاری ہو۔
Top