Tafheem-ul-Quran - Al-Baqara : 231
هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیْمٍۙ
هَمَّازٍ : عیب جوئی کرنے والا مَّشَّآءٍۢ : چلنے والا بِنَمِيْمٍ : ساتھ چغل خوری کے
اور دیکھو ، زمین میں الگ الگ خطے پائے جاتے ہیں جو ایک سے متصل واقع ہیں۔ انگور کے باغ ہیں ، کھیتیاں ہیں ، کھجور کے درخت ہیں جن میں سے کچھ اکہرے ہیں اور کچھ دوہرے۔ سب کو ایک ہی پانی سیراب کرتا ہے ، مگر مزے میں ہم کسی کو بہتر بنا دیتے ہیں اور کسی کو کمتر ۔ ان سب چیزوں میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو عقل سے کام لیتے ہیں۔
Top