Fi-Zilal-al-Quran - Aal-i-Imraan : 12
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ
قُلْ : کہ دیں لِّلَّذِيْنَ : وہ جو کہ كَفَرُوْا : انہوں نے کفر کیا سَتُغْلَبُوْنَ : عنقریب تم مغلوب ہوگے وَتُحْشَرُوْنَ : اور تم ہانکے جاؤگے اِلٰى : طرف جَهَنَّمَ : جہنم وَبِئْسَ : اور برا الْمِهَادُ : ٹھکانہ
پس اے محمد ! جن لوگوں نے تمہاری دعوت کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ان سے کہہ دو کہ قریب ہے وہ وقت ‘ جب تم مغلوب ہوجاؤگے اور جہنم ہی براٹھکانہ ہے ۔
Top