Fi-Zilal-al-Quran - Ar-Rahmaan : 68
فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ
فِيْهِمَا فَاكِهَةٌ : ان دونوں میں پھل ہیں وَّنَخْلٌ : اور کھجور کے درخت وَّرُمَّانٌ : اور انار
اس میں بکثرت پھل اور کجھوریں اور انار
فیھما ............ ورمان (55: 86) ” ان میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور نار ہوں گے “ اور مزید
Top