Fi-Zilal-al-Quran - Al-A'raaf : 7
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیْهِمْ بِعِلْمٍ وَّ مَا كُنَّا غَآئِبِیْنَ
فَلَنَقُصَّنَّ : البتہ ہم احوال سنا دیں گے عَلَيْهِمْ : ان کو بِعِلْمٍ : علم سے وَّمَا كُنَّا : اور ہم نہ تھے غَآئِبِيْنَ : غائب
پھر ہم خود پورے علم کے ساتھ ساری سرگزشت ان کے آگے پیش کردیں ‘ آخر ہم کہیں غائب تو نہیں تھے ۔
Top