Bayan-ul-Quran - An-Najm : 4
وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
وَاِمَّا : اور اگر يَنْزَغَنَّكَ : تجھے ابھارے مِنَ : سے الشَّيْطٰنِ : شیطان نَزْغٌ : کوئی چھیڑ فَاسْتَعِذْ : تو پناہ میں آجا بِاللّٰهِ : اللہ کی اِنَّهٗ : بیشک وہ سَمِيْعٌ : سننے والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور جو کبھی شیطان کی طرف سے آپ کے دل میں گدگدی پیدا ہوجائے (کہ بدلہ لینا چاہیے) تو اللہ سے پناہ مانگ لیا کرو کیونکہ وہ سنتا (اور) جانتا ہے۔
Top