Tafseer-e-Haqqani - Al-Kahf : 103
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ
قُلْ : فرمادیں هَلْ : کیا نُنَبِّئُكُمْ : ہم تمہیں بتلائیں بِالْاَخْسَرِيْنَ : بدترین گھاٹے میں اَعْمَالًا : اعمال کے لحاظ سے
(اے نبی ! ) کہہ دو کہ کہوتو تم کو میں بتائوں کہ کون لوگ اعمال کے لحاظ سے خسارہ میں پڑے ہوئے ہیں
Top