Tafseer-e-Haqqani - Al-Kahf : 24
وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا
وَّيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں سُبْحٰنَ : پاک ہے رَبِّنَآ : ہمارا رب اِنْ : بیشک كَانَ : ہے وَعْدُ : وعدہ رَبِّنَا : ہمارا رب لَمَفْعُوْلًا : ضرور پورا ہو کر رہنے والا
(ہاں یوں کہا کرو) مگر اللہ چاہے گا (تو کر دوں گا) اور جب آپ (ایسے موقع پر) اس کا نام لینا بھول جایا کرو تو یاد کرلیا 1 ؎ کرو اور کہہ دیا کرو کہ شاید میرا رب مجھ سے اس سے بھی کوئی اور بہتر بات بتلائے
1 ؎ یعنی انشاء اللہ کہنا بھول جاؤ تو جب یاد آئے کہہ لیا کرو۔ 12 منہ
Top