Tafseer-e-Haqqani - Maryam : 22
فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهٖ مَكَانًا قَصِیًّا
فَحَمَلَتْهُ : پھر اسے حمل رہ گیا فَانْتَبَذَتْ : پس وہ چلی گئی بِهٖ : اسے لیکر مَكَانًا : ایک جگہ قَصِيًّا : دور
پس مریم کو (خودبخود) حمل رہ گیا اور وہ حمل کو لے کر کسی دور گوشہ میں رہنے لگی۔
Top