Tafseer-e-Haqqani - Al-Qalam : 16
سَنَسِمُهٗ عَلَى الْخُرْطُوْمِ
سَنَسِمُهٗ : عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو عَلَي : اوپر الْخُرْطُوْمِ : ناک کے
(آپ دیکھیں) عنقریب ہم اس کے ناکڑے پر داغ لگاتے ہیں۔
Top