Tafseer-e-Haqqani - Al-Qalam : 23
فَانْطَلَقُوْا وَ هُمْ یَتَخَافَتُوْنَۙ
فَانْطَلَقُوْا : تو وہ چل دئیے وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَ : اور وہ چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
پھر وہ باہم چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے چلے
Top