Tafseer-e-Haqqani - Al-Haaqqa : 49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ : البتہ ہم جانتے ہیں اَنَّ مِنْكُمْ : بیشک تم میں سے مُّكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والے ہیں
اور ہم خوب جانتے ہیں کہ بعض تم میں سے جھٹلانے والے ہیں
Top