Tafseer-e-Haqqani - Al-Haaqqa : 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠   ۧ
فَسَبِّحْ : پس تسبیح بیان کیجئے بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ : اپنے رب عظیم کے نام کی
پس اپنے رب کے نام کی تسبیح (و تقدیس) کرتے رہو جو بلند شان ہے۔
Top