Tafseer-Ibne-Abbas - Ash-Shu'araa : 26
قَالَ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ
قَالَ : (موسی) نے کہا رَبُّكُمْ : تمہارا رب وَرَبُّ : اور رب اٰبَآئِكُمُ : تمہارے باپ دادا الْاَوَّلِيْنَ : پہلے
(موسی نے کہا) کہ تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا مالک
(26) ان حواریوں نے حضرت موسیٰ ؑ سے کہا کہ آسمان و زمین کا پروردگار کون ہے جس کی طرف تم ہمیں دعوت دے رہے ہو، حضرت موسیٰ ؑ نے فرمایا وہ پروردگار ہے تمہارا اور تمہارے پہلے آباؤ اجداد کا۔
Top