Tafseer-Ibne-Abbas - Al-A'raaf : 192
وَ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ لَهُمْ نَصْرًا وَّ لَاۤ اَنْفُسَهُمْ یَنْصُرُوْنَ
وَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ : وہ قدرت نہیں رکھتے لَهُمْ : ان کی نَصْرًا : مدد وَّلَآ : اور نہ اَنْفُسَهُمْ : خود اپنی يَنْصُرُوْنَ : مدد کرتے ہیں
اور نہ ان کی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں۔
(192) اور یہ بت نہ اپنے آپ کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
Top