Jawahir-ul-Quran - Adh-Dhaariyat : 58
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ
اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ تعالیٰ هُوَ الرَّزَّاقُ : وہی رزاق ہے ذُو الْقُوَّةِ : قوت والا ہے الْمَتِيْنُ : زبردست ہے
اللہ جو ہے وہی ہے روزی دینے والاف 20 زور آور مضبوط
20:۔ ” ان اللہ۔ الایۃ “ اللہ تعالیٰ خود ہی ساری مخلوق کا رازق اور سب کی روزی کا کفیل ہے وہ بڑی قوت کا مالک اور صاحب اقتدار ہے۔ ساری مخلوقات کے رزق کی کفالت اس کے لیے معمولی بات ہے۔
Top