Tafseer-e-Haqqani - An-Nisaa : 136
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ
مُدْهَآمَّتٰنِ : نہایت سبز
مسلمانو اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کی کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہے اور اس کتاب پر جو پہلے نازل کرچکا ہے ایمان لاؤ اور جس نے اللہ اور اس کے ملائکہ اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں اور قیامت کے دن کا انکار کیا تو وہ بہت ہی دور بھٹک گیا۔
Top