Kashf-ur-Rahman - Al-Humaza : 6
نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ
نَارُ اللّٰهِ : اللہ کی آگ الْمُوْقَدَةُ : بھڑکائی ہوئی
وہ اللہ کی آگ ہے جو سلگائی گئی ہے۔
(6) وہ اللہ تعالیٰ کی آگ ہے جو سلگائی گئی ہے - یعنی وہ آگ اور آگوں کی طرح نہیں بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کی آگ ہے جو اس کے حکم سے سلگائی گئی ہے۔
Top