Mutaliya-e-Quran - Ibrahim : 7
وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ
وَاِذْ تَاَذَّنَ : اور جب آگاہ کیا رَبُّكُمْ : تمہارا رب لَئِنْ : البتہ اگر شَكَرْتُمْ : تم شکر کرو گے لَاَزِيْدَنَّكُمْ : میں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا وَلَئِنْ : اور البتہ اگر كَفَرْتُمْ : تم نے ناشکری کی اِنَّ : بیشک عَذَابِيْ : میرا عذاب لَشَدِيْدٌ : بڑا سخت
یاد کرو جب موسیٰؑ نے اپنی قوم سے کہا "اللہ کے اُس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا ہے اس نے تم کو فرعون والوں سے چھڑایا جو تم کو سخت تکلیفیں دیتے تھے، تمہارے لڑکوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ بچا رکھتے تھے اس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی
[وَاِذْ : اور جب ] [ قَالَ : کہا ] [ مُوْسٰى: موسٰی (علیہ السلام) نے ] [لِقَوْمِهِ : اپنی قوم سے ] [اذْكُرُوْا : تم لوگ یاد کرو ] [ نِعْمَةَ اللّٰهِ : اللہ کی نعمت کو ] [ عَلَيْكُمْ : تم لوگوں پر ] [ اِذْ : جب ] [ انجٰىكُمْ : اس نے نجات دی تم کو ] [ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ : فرعون کے پیرو کاروں سے ] [ يَسُوْمُوْنَكُمْ : وہ لوگ تکلیف دیتے تھے تم کو ] [ سُوْۗءَ الْعَذَابِ : عذاب کی برائی سے ] [وَيُذَبِحُوْنَ : اور وہ ذبح کیا کرتے تھے ] [اَبْنَاۗءَكُمْ : تمہارے بیٹوں کو ] [ وَيَسْتَحْيُوْنَ : اور زندہ رکھتے تھے ] [ نِسَاۗءَكُمْ : تمہاری عورتوں کو ] [ وَفِيْ ذٰلِكُمْ : اور اس میں ] [بَلَاۗءٌ مِّنْ رَّبِكُمْ عَظِيْمٌ: تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی آزمائش تھی ]
Top