Kashf-ur-Rahman - Al-Hijr : 83
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ
فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُصْبِحِيْنَ : صبح ہوتے
پھر ان کو صبح کے وقت ایک ہولناک آواز نے آپکڑا
83 ۔ پھر ان کو صبح ہوتے ایک ہولناک آواز اور چنگھاڑنے آپکڑا ۔ یعنی صبح کے وقت یا دن کے نکل آنے کے بعد ۔
Top