Kashf-ur-Rahman - Al-Anbiyaa : 38
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں مَتٰى : کب ھٰذَا : یہ الْوَعْدُ : وعدہ اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو صٰدِقِيْنَ : سچے
اور یہ کافر کہتے ہیں کہ مسلمانو ! اگر تم سچے ہو تو بتائو یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔
-38 اور یہ کافر مسلمانوں سے کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو بتائو یہ وعدہ کا ب پورا ہوگا۔ یعنی عذاب الٰہی کی دھمکیاں دیتے ہو آخر یہ عذاب کی وعید کب پوری ہوگی اور عذاب کس تاریخ کو آئے گا۔
Top