Kashf-ur-Rahman - Al-Hajj : 20
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ
يُصْهَرُ : پگھل جائیگا بِهٖ : اس سے مَا : جو فِيْ بُطُوْنِهِمْ : ان کے پیٹوں میں وَالْجُلُوْدُ : اور جلدیں (کھالیں)
اس گرم پانی کی وجہ سے جو چیزیں ان کے پیٹ میں ہوں گی وہ اور ان کی کھالیں سب پگھل جائیں گی
(20) اس گرم پانی سے جو چیزیں ان کے پیٹ میں ہوں گی اور نیز ان کی کھالیں سب پگھل جائیں گی۔
Top