Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 140
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠   ۧ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب لَهُوَ : البتہ وہ الْعَزِيْزُ : غالب الرَّحِيْمُ : نہایت مہربان
اور بیشک آپ کا رب ہی کمال قوت کا مالک نہایت رحم والا ہے
(140) اور بیشک آپ کا پروردگار بڑی قوت کا مالک اور نہایت رحم والا ہے۔
Top