Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 150
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ
فَاتَّقُوا : سو ڈرو تم اللّٰهَ : اللہ وَاَطِيْعُوْنِ : اور میری اطاعت کرو
سو اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو
(150) پس اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری پیروی کرو یعنی شرک سے باز آجائو اور رسول کی اطاعت کرو۔
Top