Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 161
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
اِذْ : جب قَالَ : کہا لَهُمْ : ان سے اَخُوْهُمْ : ان کے بھائی لُوْطٌ : لوط اَلَا تَتَّقُوْنَ : کیا تم ڈرتے نہیں
جب کہ ان لوگوں سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم لوگ ڈرتے نہیں
161۔ جب ان لوگوں سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم لوگ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے نہیں یعنی شرک نہ کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بازآئو۔
Top