Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 181
اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُخْسِرِیْنَۚ
اَوْفُوا : تم پورا کرو الْكَيْلَ : ماپ وَلَا تَكُوْنُوْا : اور نہ ہو تم مِنَ : سے الْمُخْسِرِيْنَ : نقصان دینے والے
تم پیمانہ کو پورا بھرا کرو اور نقصان پہونچانے والے مت بنو
181۔ تم پیمانے کو پورا بھرا کرو اور نقصان پہونچانے والے نہ بنو یعنی جو چیز کیلی ہے اس میں پیمانہ پورا بھرو اور ماپ پوری رکھو اور جس کا حق ہے اس کو نقصان پہونچانے والے نہ بنو کم ماپو گے صاحب حق کو نقصان پہونچے گا۔
Top