Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 186
وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ
وَمَآ اَنْتَ : اور نہیں تو اِلَّا : مگر۔ صرف بَشَرٌ : ایک بشر مِّثْلُنَا : ہم جیسا وَاِنْ نَّظُنُّكَ : اور البتہ ہم گمان کرتے ہیں تجھے لَمِنَ : البتہ۔ سے الْكٰذِبِيْنَ : جھوٹے
اور تو تو صرف ہم ہی جیسا ایک آدمی ہے اور اصل بات یہ ہے کہ ہم تو تجھ کو جھوٹے لوگوں میں سے سمجھتے ہیں
(186) اور تو تو صرف ہم جیسا ایک آدمی ہے اور ہم تو تجھ کو جھوٹے لوگوں میں سے سمجھتے ہیں۔
Top