Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 205
اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ
اَفَرَءَيْتَ : کیا تم نے دیکھا ؟ اِنْ : اگر مَّتَّعْنٰهُمْ : ہم انہیں فائدہ پہنچائیں سِنِيْنَ : کئی برس۔ برسوں
اے مخاطب بھلا دیکھ تو سہی اگر ہم ان کو چند سال تک عیش کرنیکا موقع دیدیں
(205) اے مخاطب بھلا دیکھ تو سہی اگر ہم ان کو چند سال تک عیش کرنے اور یہاں کے سازو سامان سے فائدہ اٹھانے کا اور موقعہ دے دیں۔
Top