Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 94
فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ
فَكُبْكِبُوْا فِيْهَا : پھر اوندھے منہ ڈالے جائیں گے اس میں هُمْ : وہ وَ : اور الْغَاوٗنَ : گمراہ
پھر وہ معبود ان باطلہ اور وہ گمراہ لوگ
(94) پھر وہ خود ساختہ معبود اور ان کے پجاری اور پوجنے والے گمراہ لوگ۔
Top