Kashf-ur-Rahman - Al-Fath : 13
وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ فَاِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا
وَمَنْ : اور جو لَّمْ يُؤْمِنْۢ : ایمان نہیں لاتا بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ : اللہ پر اور اس کے رسول پر فَاِنَّآ : تو بیشک اَعْتَدْنَا : ہم نے تیار کی لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لئے سَعِيْرًا : دہکتی آگ
اور جو شخص اللہ پر اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے گا تو ہم نے ایسے منکروں کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے۔
(13) اورجوشخص اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے گا تو ہم نے ایسے منکروں کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے۔
Top