Kashf-ur-Rahman - Al-Mulk : 25
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں مَتٰى : کب ہے هٰذَا الْوَعْدُ : یہ وعدہ اِنْ كُنْتُمْ : اگر ہو تم صٰدِقِيْنَ : سچے
اور یہ منکر کہتے ہیں کہ الر تم سچے ہو تو یہ بتائو کہ آخر یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔
(25) اوریہ منکر کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو بتائو کہ آخر یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔
Top