Kashf-ur-Rahman - Al-A'raaf : 197
وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَكُمْ وَ لَاۤ اَنْفُسَهُمْ یَنْصُرُوْنَ
وَالَّذِيْنَ : اور جن کو تَدْعُوْنَ : تم پکارتے ہو مِنْ دُوْنِهٖ : اس کے سوا لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ : قدرت رکھتے وہ نَصْرَكُمْ : تمہاری مدد وَلَآ : اور نہ اَنْفُسَهُمْ : خود اپنی يَنْصُرُوْنَ : وہ مدد کریں
اور اللہ تعالیٰ کے سوا جن کو تم بلائوگے وہ ایسے ہیں کہ نہ تمہاری کچھ مدد کرسکتے ہیں
197 اور اللہ تعالیٰ کے سواجن کو تم اپنی مدد کے لئے بلائوگے ان کی حالت یہ ہے کہ وہ نہ تمہاری کچھ مدد کرسکتے ہیں نہ وہ اپنی ہی کچھ مدد کرسکتے ہیں یعنی بالکل بےکار ہیں۔
Top