Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 15
لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ
لِّنُخْرِجَ بِهٖ : تاکہ ہم نکالیں اس کے ساتھ حَبًّا وَّنَبَاتًا : غلہ اور نباتات
تاکہ ہم اس پانی کے ذریعہ سے غلہ اور سبزہ اگائیں۔
(15) تاکہ ہم اس پانی کے ذریعہ غلہ اور سبزی اگائیں۔
Top