Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 21
اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ
اِنَّ جَهَنَّمَ : بیشک جہنم كَانَتْ : ہے مِرْصَادًا : ایک گھات
بیشک دوزخ گھات میں لگی ہوئی ہے ۔
(21) بلا شبہ جہنم گھات میں لگی ہوئی ہے۔
Top