Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 4
كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ
كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ : ہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
نہیں نہیں ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے۔
(4) ہرگز ایسا نہیں ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے۔
Top