Maarif-ul-Quran - An-Nisaa : 96
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠   ۧ
دَرَجٰتٍ : درجے مِّنْهُ : اس کی طرف سے وَمَغْفِرَةً : اور بخشش وَّرَحْمَةً : اور رحمت وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ غَفُوْرًا : بخشنے والا رَّحِيْمًا : مہربان
میں جو کہ درجے میں اللہ کی طرف سے اور بخشش ہے اور مہربانی اور اللہ ہے بخشنے والا مہربان۔
تیسری آیت میں بھی انہی درجات فضیلت کا بیان ہے جو مجاہدین کو دوسروں پر حاصل ہیں۔
مسئلہ۔ لنگڑے، لولے، اندھے، بیمار اور دیگر معذور شرعی لوگوں پر جہاد فرض نہیں ہے۔
Top