Maarif-ul-Quran - Al-A'raaf : 119
فَغُلِبُوْا هُنَالِكَ وَ انْقَلَبُوْا صٰغِرِیْنَۚ
فَغُلِبُوْا : پس مغلوب ہوگئے هُنَالِكَ : وہیں وَانْقَلَبُوْا : اور لوٹے صٰغِرِيْنَ : ذلیل
پس ہار گئے اس جگہ اور لوٹ گئے ذلیل ہو کر،
فَغُلِبُوْا هُنَالِكَ وَانْقَلَبُوْا صٰغِرِيْنَ ، یعنی اس موقع پر وہ سب ہار گئے اور خوب رسوا ہوئے۔
Top