Maarif-ul-Quran (En) - An-Nahl : 81
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْجِبَالِ اَكْنَانًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ وَ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمْ بَاْسَكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ
اور اللہ ہی نے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں سے تمہارے لئے سائے بنائے، پہاڑوں میں تمہارے لئے پناہ گاہیں بنائیں اور تمہیں (وہ) پیراہن عطا کئے جو تمہیں گرمی سے بچاتے ہیں اور (وہ) پیراہن (بھی) جو تمہاری حفاظت تمہاری (آپس کی) جنگ میں کرتے ہیں۔ اس طرح وہ اپنی نعمتیں تم پر پوری کرتا ہے۔ تاکہ تم (اس کے) فرماں بردار بنو۔
[49] یعنی زرہیں۔ [50] یعنی وہ تمہاری فطرت کی ہر مانگ پوری کرتا ہے۔
Top