Maarif-ul-Quran (En) - Al-Baqara : 274
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ
جو رات اور دن چھپے اور کھلے اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کیا کرتے ہیں تو ان کا اجران کے رب کے پاس موجود ہے نہ ان پر کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ کبھی رنجیدہ ہوں گے۔
Top