Mazhar-ul-Quran - An-Nisaa : 119
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ
اِنَّا : بیشک ہم نے جَعَلْنٰهُ : بنایا ہم نے اس کو قُرْءٰنًا : قرآن عَرَبِيًّا : عربی لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ : تاکہ تم ، تم سمجھ سکو
اور قسم ہے میں ضرور ان کو بہکادوں گا اور میں ضرور ان کو جھوٹی امیدیں دلاؤں گا اور ضرور میں ان کو کہوں گا کہ وہ چوپایوں کے کان چیریں اور ضرور میں ان کو کہوں گا کہ وہ خدا کہ بنائی ہوئی صورتیں بدل ڈالیں اور جو کوئی خدا کے سوا شیطان کو دوست بنائے تو وہ صریح نقصان والا ہوا
Top