Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 88
لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ
لَا تَمُدَّنَّ : ہرگز نہ بڑھائیں آپ عَيْنَيْكَ : اپنی آنکھیں اِلٰى : طرف مَا مَتَّعْنَا : جو ہم نے برتنے کو دیا بِهٖٓ : اس کو اَزْوَاجًا : کئی جوڑے مِّنْهُمْ : ان کے وَلَا تَحْزَنْ : اور نہ غم کھائیں عَلَيْهِمْ : ان پر وَاخْفِضْ : اور جھکا دیں آپ جَنَاحَكَ : اپنے بازو لِلْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں کے لیے
اور کبھی نگاہ اٹھا کر بھی نہیں دیکھنا ان چیزوں کی طرف جن سے ہم نے نوازا ہے ان کے مختلف گروہوں کو (دنیائے فانی کی اس زندگی میں) ، اور نہ کبھی غم کھانا ان کے حال پر، اور جھکائے رکھنا اپنے بازوئے (شفقت و عنایت) کو ایمان والوں کے لئے،
Top