Tafseer-e-Madani - Al-Baqara : 223
مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ
مِّنْ وَّرَآئِهٖ : اس کے پیچھے جَهَنَّمُ : جہنم وَيُسْقٰى : اور اسے پلایا جائے گا مِنْ : سے مَّآءٍ : پانی صَدِيْدٍ : پیپ والا
تمہاری بیویاں عظیم الشان کھیتاں ہیں تمہارے (نفع اور بھلے) کے لئے، پس2 اور (ہمیشہ اور ہر حال میں) ڈرتے رہا کرو تم اللہ سے، اور یقین جانو کہ تمہیں بہرحال اس سے ملنا ہے اور خوشخبری سنا دو ایمانداروں کو،
Top